تازہ سائنسی تحقیق کے مطابق پیاز اور لہسن کینسر کے خلاف تحفظ فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوئے ہیں۔ یہ انکشاف چائنہ میڈیکل یونیورسٹی کی تحقیق میں سامنے آیا
لہسن
لندن(نیوزڈیسک)لہسن ایک ایسی سبزی ہے جس کا استعمال قدیم زمانے میں رہنے والے لوگ بھی کیا کرتے تھے اور اس کی افادیت سے کبھی انکار نہیں کیا گیا۔مصری، رومن، ایرانی،