Advertisement

ہمارا فیس بک پیج

Blog Stats

  • 79,545 hits

Advertisement

Advertisement

Advertisement

قوائد و ضوابط

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

قوائد و ضوابط

ادبستان ڈاٹ کوم،نیٹ ورک سائٹ پر شائع شدہ تمام تحریری ،تصویری ،تکنیکی اور دیگر مواد کے جملہ حقوق محفوظ رکھتا ہے جس کی غیر قانونی ترسیل واشاعت ممنوع ہے۔

اُردو زبان کے فروغ اور ترویج کے ساتھ ساتھ معلومات،اطلاعات ،حالات حاضرہ،ادبی ،دینی اور مذہبی عنوانات پر قارئین کے لیے تیار کردہ اور دنیا بھر میں دیکھی جانے والی اس ویب سائٹ میں شامل کسی بھی زبان کے مواد کی ذمے داری ادارے پر عائد نہیں ہوتی۔

کسی قسم کی مذہبی ،مسلکی ،سیاسی،ادبی،سماجی اور نسلی منافرت پر مبنی کوئی بھی تحریر یا تصویر اس ویب سائٹ پر شائع نہیں کی جائے گی.

ادبستان کا کسی نسلی ،لسانی،سیاسی،مذہبی جماعت گروہ یا این جی او سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ادبستان پر جن دیگر سائٹوں کے لنکس ہیں انکے اشاعتی مواد کاادارہ کسی طرح بھی ذمے دار نہیں ہے۔

اِدارہ ادبستان پر شائع ہونے والے ہر مواد میں کانٹ چھانٹ اور ترمیم و اضافے کا مکمل اختیار رکھتا ہے.

اِدارہ کسی بھی تحریر یا تصویر کی اشاعت سے انکار کر سکتا ہے،اور شائع ہونے کے بعد بغیر کوئی وجہ بتائے سائٹ سے حذف بھی کیا جا سکتا ہے.

اِدارہ کے ساتھ ہر شعبے میں کام کرنے والوں کی غالب اکثریت اپنے مشن کے لیے کسی بھی قسم کے معاوضے کے بغیر اعزازی طور پر کام کرتی ہے.

اِدارہ کسی بھی قاری کو کسی بھی دوسرے قاری خط لکھنے والے ای میل بھیجنے والے یا کالم نگار کا فون نمبر یا کوئی بھی رابطہ دینے کا پابند نہیں ہے.

اِدارہ ادبستان کی خبریں،تبصرے فینچرز اور رپورٹنگ سب غیر جانبدار ہوتی ہے اور ہر قدم پر مناسب احتیاط حتی المقدور تصدیق کے بعد شائع کی جاتی ہے اور اس کے باوجود اگر اشاعت میں کوئی کم بیشی ہو جائے تو ادارہ کسی طرح بھی اسکا ذمے دار نہیں.

اِس سائٹ پر ہر کسی کو ادارے کی بنیادی پالیسی کی پابندی کرتے ہوئے اپنے خیالات کے اظہار کا حق حاصل ہے،اِدارہ اپنی کسی بھی اشاعت کے ذرائع کسی کو کسی بھی صورت میں ظاہر کرنے کا پابند نہیں ہے.

اِدارہ کسی بھی تحریر کے متعلق سرقے اور چوری کی صورت میں ذمے دار نہیں اور ایسی صورت میں مکمل ذمے وادی لکھاری کی ہوگی.

اِدارہ ادبستان پر شائع شدہ کسی تصنیف کی کسی بھی قسم کی کوئی رائیلٹی ادا کرنے کا پابند نہیں ہے.

ادبستان کا ادارتی بورڈ کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پالیسی میں ترمیم و اضافہ کا مکمل اختیار رکھتاہے.

ادبستان آپ کی فراہم کردہ نجی معلومات ماسوائے کسی قانون کے تحت کسی بھی ادارے یا فرد کو فراہم کرنے کا مجاز نہیں ہے تاہم آپ کی طرف سے ناشائستہ اور نامناسب مواد کی ترسیل و اشاعت کے ارتکاب پر آپ کی ادارے کے پاس معلومات کو کسی بھی طرح سے استعمال کر سکتا ہے.

اِدارے کو فراہم کی گئی آپ کی ذاتی معلومات کی بناء پر ادارہ آپ سے کسی بھی وقت رابطہ کر سکتا ہے.

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]