وہ اک چھوٹی سی بستی تھی جہاں کچھ روشنی زادے سراج النُّور کی کرنوں میں جیون کی نئی تعلیم لیتے تھے رواداری کا شہرہ تھا تواضع کے لئے جو بہتریں سوغات ہوتی تھی