بَھنگڑے پہ اور دَھمال پہ بھی ٹیکس لگ گیا. واعِظ کے قِیل و قَال پہ بھی ٹیکس لگ گیا. شادی کے بارے میں نہ کبھی سوچنا چَھڑو. سنتے ہیں اس خیال پہ بھی ٹیکس لگ گیا