تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں تُو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے انتظارِ بہار بھی کرتے! دامنِ چاک سے اگر اپنے کوئی پیمان پھول کا ہوتا آ تجھے