کسی زمانے میں بغداد میں جنید نامی ایک پہلوان رہا کرتا تھا۔ پورے بغداد میں اس پہلوان کے مقابلے کا کوئی نہ تھا۔ بڑے سے بڑا پہلوان بھی اس کے سامنے زیر تھا۔ کیا
جنید بغدادی
کہتے ہیں ایک بار حضرت جنید بغدادی سفر کے اِرادے سے بغداد سے روانہ ہوئے ۔حضرت شیخ کے کچھ مُرید ساتھ تھے شیخ نے مُریدوں سے پوچھا تُم لوگوں کو بہلول کا حال معلوم