وہ بہتے دریا کی بے کرانی سے ڈر رہا تھا

وہ بہتے دریا کی بے کرانی سے ڈر رہا تھا
شدید پیاسا تھا اور پانی سے ڈر رہا تھا

سبھی کو نیند آچکی تھی یوں تو پری سے مل کر
مگر وہ اک طفل جو کہانی سے ڈر رہا تھا

دلاور علی آزر

موضوعات