سموسے والے صاحب کی جگت

سموسے والے صاحب سے کہا کہ قیمے والے سموسے دے دیں اور اچھے والے دینا۔ آپ لوگ قیمہ کم اور پیاز زیادہ ڈال دیتے ہیں۔
جواباً ان صاحب نے کہا:
پائی جان! ہور تہانوں 20 روپے آلے سموسے وچ پورا بکرا پا دیے ۔ ۔ (بھائی جان! اور آپ کو 20 روپے والے سموسے میں پورا بکرا ڈال دیں)

موضوعات