شادی کو خفیہ رکھنے کے سوال پر بیوی نے ایسا انکشاف کردیا کہ سن کر ہی شوہر کی جان نکل گئی

ایک فرم کے مینجر نے خفیہ طور پر اپنی لیڈی سیکرٹری سے شادی کر لی تو دوسرے روزہ ہی وہ خالق حقیقی سے جاملا ۔اسکی رازداں سہیلی نے دریافت کیا کہ اسکی موت کا سبب کیا چیز بنی تو لیڈی سیکرٹری معصومیت سے بولی ” اللہ ہی جانے کیا ہوا ۔

بس میں اتنا جانتی ہوں کہ شادی کے دوسرے روز انہوں نے مجھے سمجھاتے ہوئے بولاتھا ” ڈارلنگ! اس شادی کو ہر حال میں خفیہ رکھنا ہے۔ اگر میری پہلی بیوی کو اس کا علم ہو گیا تو ہم دونوں کا جینا حرام کر دے گی۔“اس پر میں نے کہا تھا ”میں آپ کی ہدایات پر پورا عمل کروں گی لیکن آپ بھی میرے شوہر سے ہوشیار رہئے گا، وہ بڑ ا بدمزاج اور جھگڑالو ہے بات بات پر پستول نکال لیتا ہے

موضوعات