جو بویا ہے وہی کاٹو گے

امریکہ کے ایک شخص کو عیاشی کا بہت شوق تھا وہ شراب اور شباب کے نشے میں ہر وقت دھت رہتا تھا ۔ ایک دن اس نے ہوٹل میں جا کر عیاشی کیلئے لڑکی منگوائی لی ۔ کچھ دیر بعد اس کی بیوی جسم فروشی کیلئے اس کے کمرے میں آن پہنچی ۔ انگلش ویب سائٹ کے مطابق ریاست ٹیکساس میں رہائش پذیر یہ آدمی گزشتہ کچھ عرصے سے فحش ویب سائٹ کے ذریعے جسم فروش لڑکیوں کو مختلف ہوٹلوں میں بلواتا رہا تھا ۔ پچھلے ہفتے اس نے اپنی بیوی کو بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شکار پر جارہا ہے ۔ در حقیقت وہ ایک بار پھر بے حیائی کی نیت سے ہوٹل پہنچ گیا ۔ ہوٹل میں اپنے کمرے میں پہنچتے ہی اس نے فحش ویب سائٹ سے رابطہ کیا اور 28 سالہ لڑکی کی تصویر دیکھ کر اسے ہوٹل میں بلا لیا ۔رات کے تقریباً کوئی 8 بجے کے وقت اس شخص کے کمرے سے اچانک چیخ و پکار اور توڑ پھوڑ کی آوازیں آنا شروع ہو گئیں ۔

ہوٹل میں کمرے کے ادرگرد موجود کمروں سے لوگ باہر نکل آئے ۔ اور چھا ن بین کرنے لگے ۔ اس معاملے کا ڈراپ سین تب ہوا جس ویب سائٹ سے یہ لڑکیاں منگواتا تھا اسی پر اس کی اہلیہ نے بھی خود کو جسم فروشی کے کیلئے درج کروایا ہو ا تھا ۔ اپنی شناخت چھپانے کیلئے اس نے کسی نوجوان لڑکی کی تصویر لگائی ہوئی تھی ۔ اسی طرح اس کے شوہر نے بھی اپنی جگہ کس لڑکے کی تصویر لگائی ہو ئی ۔ اتفاق یہ ہوا کہ فحش ویب سائٹ پر دونوں کا آپس میں رابطہ ہو گیا ۔ دونوں کے درمیان جنگ یہ چھڑی ہوئی تھی کہ اس کا شوہر فحش ویب سائٹ سے لڑکیاں بلاتا ہے جبکہ شوہر کا کہنا تھا اس کی بیوی نے اس ویب سائٹ پر خود کو کیوں جسم فروشی کیلئے رجسٹرڈ کرویا ہے ۔ دونوں کی لڑائی نے کمرے کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا ۔ ہوٹل انتظامیہ نے دونوں کو وہاں سے نکال دیا ۔ تاہم آخری اطلاع اب تک یہ موصول ہوئی ہے کہ ان کے دونوں کے بیچ میں علیحدگی ہو چکی ہے ۔

موضوعات