بیس سیکنڈ میں سائینس انفیکشن سے مکمل نجات حاصل کریں

سائینس انفیکشن ایک ایسا انفیکشن ہے جو ناک اور حلق کے راستے میں جلن اور سوزش پیدا کرتا ہے۔ اس انفیکشن کی علامات یہ ہیں۔

شدید سر درد اور بخار

ناک بند ہونا

ناک اور حلق میں بے چینی اور تکلیف

اس مسئلے کے لئے ادویات کے علاوہ بہت سے قدرتی طریقے بھی موجود ہیں جو ناک اور حلق میں موجود جراثیم اور وائرس کو ختم کرنے میں کارآمد ہیں۔

سیب کا سرکہ اس انفیکشن کو ختم کرنے کے لئے سب سے زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے۔ اس میں موجود اہم غذائی اجزاء جسم سے فاسد مادے خارج کرنے اور قوت مدافعت بحال کرنے میں کارآمد ہیں۔

ترکیب

ایک چوتھائی کپ سیب کا سرکہ

آدھا کپ پانی

1 کھانے کا چمچ شہد

لیموں کا رس

سب سے پہلے پانی گرم کریں پھر اس میں شہد اور سیب کا سرکہ ملائیں۔ آخر میں لیموں کا رس ملائیں۔ اس کو کمرے کے درجہ حرارت پر رکھیں۔

اس مشروب کو روزانہ صبح اور رات پیئں جب تک تکلیف میں آرام نہ آجائے۔