اجداد کی بھولی ہوئی خوشبو کی طرح ہوں

اجداد کی بھولی ہوئی خوشبو کی طرح ہوں
میں ملکِ خداداد میں اردو کی طرح ہوں

اپنا ہے کوئی میرا نہ والی ہے نہ وارث
میں دشت میں بھٹکے ہوئے آہو کی طرح ہوں

جنیدآزر

موضوعات