یہ کوچے یہ نیلام گھر دلکشی کے یہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے کہاں ہیں؟ کہاں ہیں محافظ خودی کے ثنا خوان تقدیس مشرق کہاںہیں؟ یہ پرپیچ گلیاں یہ بے خواب بازار یہ
ساحر لدھیانوی
یہ کوچے یہ نیلام گھر دلکشی کے یہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے کہاں ہیں کہاں ہیں محافظ خودی کے ثنا خوانِ تقدیسِ مشرق کہاں ہیں؟ یہ پُر پیچ گلیاں یہ بے خواب