میں کئی ماہ سے اماں کے ساتھ مسز قادر کے گھر جا رہی تھی. اماں اپنی محنت، ایمانداری اور کم گوئی کی وجہ سے ان کی چہیتی ملازمہ تھیں.وہ اماں سے بہت پیار کرتی تھیں