250 روپے کےایلومینیم فوائل کے10 حیرت انگیز فائدے

ایلومینیم فوائل کے10 حیرت انگیز دلچسپ فائدے ایلومینیم فوائل ایک روز مرہ استعمال کی چیز ہے جسے عام طور پر گھروں میں کچن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔  اور بہت سے کاموں میں انتہائی کارآمد چیز ہے۔

اس پوسٹ میں ایلومینیم فوائل کے دلچسپ فائدے جو عام روٹین سے ہٹ کر ہیں ذکر کیے جائیں گے۔

1.پٹھوں کی درد کے لیے درد والے حصے کو ایلومینیم فوائل کے ساتھ اچھی طرح کور کریں اور فوائل کو 10 سے 12 گھنٹے لگا رہنے دیں روزانہ تقریبا ایک ہفتہ اس کے مسلسل استعمال سے بٹھوں کی لچک بحال ہو گی اور درد ہمیشہ کے لیے غائب ہو جائے گا۔

2.جلے پر لگانے کے لیے جسم کے جلے ہوئے حصے کو فوائل سےکور کردیں درد میں آرام ملے گا اور زخم جراثیم سےمحفوظ رہے گا ، فوائل کو زخم ٹھیک ہونے تک لگا رہنے دیں

3.آنکھوں کے حلقوں کے لیے فوائل کو فریزر میں رکھ دیں اور صبح اٹھ کر ٹھندے فوائل کو آنکھوں پر ملیں چند ہی دنوں میں آنکھوں کے حلقے غائب ہو جائیں گے اور آنکھیں تروتازہ ہو جائیں گی۔

4.پاوں کی موچ کے لیے پاوٗں میں اگر موچ آ جائے تو اسے فوائل کےساتھ کور کر دیں درد میں آرام ملے گا اور شکائت دور نہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

5.ایڑھی کی تکلیف کے لیے پاوٗں کی ایڑھی میں تکلیف کی صورت میں جب ایڑھی زمین پر بھی نہ رکھی جارہی ہو تب اسے ایلومینیم فوائل سے کور کریں درد میں آرام ملے گا۔

6.کولڈ کی صورت میں فلو زکام کھانسی کی صورت میں دونوں پاوٗں کو فوائل کیساتھ کور کردیں اور ایک سے دو گھنٹے کور رکھیں تکلیف میں آرام آئے گا۔

7.بہترین استری کے لیے جن کپڑوں پر استری ٹھیک کام نا کرے ان کے نیچے فوائل بچھائیں اور پھر استری کریں بہترین نتائج ملیں گے۔

8۔ ایلومینیم فوائل ہمیں گوشت اور دیگر کھانے پیک کر نے اور کھانے کا ذائقہ تبدیل کیے بغیر دیر تک محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

9. بھاری اشیا کو سرکانے کے لیے ایلومینیم فوائل کو فرنیچر کے نیچے فولڈ کر کے رکھ دیں اس طرح آپ فرش پر بھاری چیزیں گھسیٹ سکتے ہیں جس سے فرش پر لکییریں نہیں پڑیں گی

10۔ قینچی تیز کرنے کے لیے قینچی سے فوائل کو کاٹیں تھوڑی دیر بعد قینچی کی دھار تیز ہو جائے گی۔

موضوعات