سب کا چہرہ تیرے جیسے کیوں ہے

سب کا چہرہ تیرے جیسے کیوں ہے
یہ مجھے وہم سا ہوتا کیوں ہے

جب کوئی عیب نہیں ہے تجھ میں
آئینہ دیکھ کے ڈرتا کیوں ہے

مشورہ یہ بھی تو ہے دنیا کا
کوئی اچھا ہے تو اچھا کیوں ہے

بشیر بدر

موضوعات