آج تک ساتھ ہیں حضرتِ جنوں کے تحفے،،

آج تک ساتھ ہیں حضرتِ جنوں کے تحفے،،
سر کا چکر نہ گیا، پاٶں کے چھالے نہ گٸے،،،

کون ہے بزم کے قابل، وہ سمجھ جاتے ہیں،،
سب نکالے گٸے، پروانے نکالے نہ گٸے،،،

اشکِ غم دیدہٕ پرنم سے سنبھالے نہ گٸے،،
یہ وہ بچے ہیں جو ماں باپ سے پالے نہ گٸے۔۔!!

موضوعات