تازہ ترین

صحت

گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں آئیگا

پانی خالی پیٹ بے انتھا فوائد کا حامل ھے۔ آپ سب کے استفادے کے لیے اسکا, خلاصہ بیان کررہا ہوں ۔ دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ

Advertisement

ہمارا فیس بک پیج

Blog Stats

  • 79,566 hits

Advertisement

Advertisement

Advertisement

خصوصی فیچرز

خصوصی فیچرز

ایک یتیم بچہ حاتم طائی سے زیادہ سخی نکلا

ایک آدمی نے حاتم طائی سے پوچھا:”اے حاتم! کیا سخاوت میں کوئی تجھ سے آگے بڑھا ہے؟ …” حاتم نے جواب دیا: ہاں!… قبیلہ طے کا ایک یتیم بچہ مجھ سے زیادہ سخی نکلا جس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ دوران سفر میں شب بسری کے لیۓ ان کے گھر گیا، اس کے پاس دس بکریاں تھیں، اس نے ایک ذبح کی،اس کا گوشت تیار کیا اور کھانے کیلئے مجھے پیش کر دیا- اس نے کھانے کے لیۓ مجھے جو چیزیں دیں ان میں مغز بھی تھا- میں نے اسے کھایا تو مجھے پسند آیا- میں نے کہا: “واہ سبحان اللہ! کیا خوب

صحت

صحت

گھر کے مختلف حصوں میں کالی مرچ چھڑک دیں

کالی مرچوں کو ہم کھانا ذائقہ دار بنانے کے لیے تو استعمال کرتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ان کے کچھ ایسے استعمالات بتا دیئے ہیں جو آپ نے کبھی سوچے بھی نہ ہوں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کالی مرچیں چیونٹیوں، کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کو بھگانے کے لیے بہترین چیز ہیں۔ اس مقصد کے لیے اپنے گھر میں جابجا کالی مرچ چھڑک دیں۔ اس طرح چوہے، چیونٹیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے آپ کے گھرمیں داخل ہونے کی جرا¿ت نہیں کریں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ نے صحن

دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب

غربت سے صدارت تک

خاندان بڑا تھا لیکن روٹی بہرحال ماں ہی کو پکانی پڑتی تھی‘ وہ بیچاری سارا دن گھر کا کام کرتی‘ شام ہوتی تو وہ پورے خاندان کا کھانا بناتی‘ خاندان چولہے کے گرد جمع ہو جاتا‘ ماں توے سے تازہ روٹیاں اتارتی جاتی اور وہ کھاتے جاتے‘ ایک دن ماں کا دھیان بھٹک گیا‘ روٹی توے پر پڑی پڑی جل گئی‘ ماں نے وہ روٹی اتار کر اپنے لئے رکھ لی‘ خاوند دیکھ رہا تھا‘ اس نے فوراً کہا ”یہ روٹی مجھے دے دو“ ماں نے گھبرا کر جواب دیا ”یہ جل گئی ہے‘ میں آپ کےلئے اور پکا رہی ہوں“

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

موبائل فون کے والیم بٹن کے 16ایسے کمالات جو کم لوگ ہی جانتے ہیں

اسمارٹ فون کا والیم بٹن صرف آواز کو بڑھانے یا کم کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ اسے مزید کئی آپشنز کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، مثلاً اسکرین ٹرن آف، فلیش اور اسکرین کی روشنی (برائٹنس ) بڑھانا،وغیرہ وغیرہ۔ اگر آپ والیم بٹن کو ایک سے زائد مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بس ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی پڑے گی۔ پلے اسٹور نے فری ایپ ’’بٹن میپر‘‘ انسٹال کریں. اور ضروری اجازت دینے کے بعد ایپ قابل استعمال ہوجائے گی۔ نئے اسکرین

شوبز

فخر زمان سے مبینہ تعلقات، زرین خان نے خاموشی توڑدی

بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان نے پاکستانی کرکٹر فخر زمان کے ساتھ مبینہ تعلقات کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی ویب سائٹ نیوز ون انڈیا نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ بولی وڈ حسینہ زرین خان پاکستانی جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان کو دل دے بیٹھی ہیں۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ زرین خان کو فخر زمان کا لُک، ان کا ہیئر اسٹائل اور ان کے کھیلنے کا انداز بہت پسند ہے اور اسی وجہ سے وہ ابھرتے ہوئے اس نوجوان کھلاڑی پر اپنا دل

پکوان

پکوان

مرغ تکّہ پلاؤ

اجزاء: چکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 500 گرام چاول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 600 گرام نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسبِ ذائقہ پیاز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 عدد ہری مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 عدد ثابت گرم مصالحہ۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 گرام چکن یخنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا لیٹر ٹماٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار عدد دہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا کپ لال مرچ پاؤڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچے لال مرچ کُٹی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ ہلدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچے

غزلیات

غزل

لاکھ تم اشک چھپاؤ، ہنسی میں بہلاؤ!

لاکھ تم اشک چھپاؤ، ہنسی میں بہلاؤ!چشمِ نمناک بتاتی ہے کہ تم روئے ہو! یہ جو رُخ موڑ کے تم نے کہا نا، “ٹھیک ہوں میں”مجھے آواز بتاتی ہے کہ تم روئے ہو! جو اُترتی ہے “مری” آنکھ میں گاہے گاہےوہ نمی صاف بتاتی ہے کہ “تم” روئے ہو! چاند چُپ ہے، مگر… بھیگی ہوئی سرگوشی میںچاندنی رات بتاتی ہے کہ تم روئے ہو! میں تجھے جیت کے ہارا، تری خوشیوں کے لیےپر مری مات بتاتی ہے کہ تم روئے ہو! یہ جو بے موسمی برسات برستی ہے علیؔراز کی

اشعار

مزاح

مزاح

پاپڑ

تین دوستوں نے جن کی شادی نہیں ہورہی تھی ملک کے بادشاہ کو درخواست پیش کی کی کہ انکی شادی کروا دی جائے بادشاہ نے تنیوں کو بلالیا اور کہا کہ میں تمہاری شادی کروا دیتا ہوں…..لیکن ایک شرط ہوگی تم لوگوں کو ایک آزمائش سے گذرنا پڑے گا ۔جو کامیاب ہوگیا اس کی شادی ایک خوبصورت لڑکی سے کروادی جائے گیاور جو ناکام ہوا اس کی شادی کسی بدصورت اور لڑاکا لڑکی سے ہوگی انہوں نے شرط منظور کرلی۔ انہیں ایک تاریک کمرے میں اکٹھا رکھا گیا۔ جہاں مکمل اندھیرا تھا۔ اور بتایا